Read more
بی جین انڈیا کی معیاری پراڈکٹ پاکستان میں منگوانے اور ہومیوپیتھک علاج و مشورہ کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر مستنصر جمیل انصاری رجسٹرڈچنیوٹ بازار فیصل آباد
WhatsApp # 0300-9072889
بواسیر سے نجات
کیلئے۔
علامات: بواسیر ایک ایسا مرض ہے جو وریدی نظام میں خلل کی وجہ سے
ظہور پذیر ہوتا ہے۔ بواسیر میں مریض کو مقعد کی اندرونی یا بیرونی سطح پر مسے نما
ابھار ہوجاتے ہیں جو کہ قبض کی صورت میں زور لگانے پر تکلیف کرتے ہیں اور بعض
اوقات ان سے خون بھی جاری ہوجاتا ہے۔ مریض کو مقعد میں شدید درد اور تکلیف ہوتی
ہے۔بعض اوقات خون اس قدر جاری ہوتا ہے کہ مریض کمزوری اور بقاہت کا شکار ہو جاتا
ہے۔مریض کو اس قدر تکلیف رہتی ہے کہ وہ پاخانہ کرنے سے بھی ڈرتا ہے۔
Pfluger کےWibotin HM Drops اس مرض میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔
ایسے مریض جو شدید تکلیف
کا شکار ہوں اس کے باقاعدہ استعمال سے بواسیر کے مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کو آپریشن سے پہلے
ضرور آزمانا چاہئے۔
ترکیب استعمال۔ شدید حالت میں25 قطرے فی خوراک تھوڑے پانی
میں ڈال کر دن میں5-6 مرتبہ ۔
پرانے مرض میں 25 قطرے فی خوراک تھوڑے پانی
میں ڈال کر دن میں3 مرتبہ ۔
مکمل کورس۔ 2 سے 3 ماہ مسلسل استعمال کریں اس کے ہمراہ Omeo Piles Tablests کا استعمال کریں
نوٹ۔ دوا کے کوئی مضر اثرات نہ ہیں تاہم ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کریں
Homeopathic Medicine for Hemorrhoids | Wibotin HM Pfluger Germany
Homeopathic
Medicine for Hemorrhoids, Dilated Veins, piles varicose veins, fractures piles
varicose, osteoporosis fractures piles, Varicose veins ulcers, Venous congestion,
Bawaseer Ka Ilaj in Urdu /Hindi
The application areas
are derived from the homeopathic drug picture.
These include: Relief of discomfort from varicose veins.
·
Dilated Veins
·
Hemorrhoids
·
Phlebitis
·
Varicose veins ulcers
·
Venous congestion
INGREDIENTS:
Aesculus Hip Dil. D1.
Arnica Mont MT.
Hemamelis Virg MT.
Lachesis muta Dil. D8
Silybum mar Dil. D3
DIRECTIONS TO USE:
Adult:
In acute conditions take 25 drops 5-6 times a day in some water & in
chronic conditions take 25 drops 3 times a day in some water.
Children age Above 12 years:
Take 10 drops 3 times a day in some water
A beyond one week of administration should be
only after consultation with a homeopathic expert therapist
Or as directed by your physician.
0 Reviews